عام آدمی پارٹی کے امیدوار ایچ ایس پھلكا نے اکالی دل کے كارکنوں پرای وی ایم مشينوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔مسٹر پھلكا نے آج شام صحافیوں سے کہا کہ گل
اسمبلی حلقہ کی مشینیں ایگری کلچر یونیورسٹی کے اسٹرانگ روم میں رکھی گئی ہیں۔ریٹرننگ افسر گگنديپ ورك آٹھ لوگوں کے ساتھ اسٹرانگ روم میں گئے اور نصف گھنٹہ وہاں رکے۔